➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🕋باسمہ تعالی🕋
🌿 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿
✒️ الجواب بعونه تعالي✒️
جی اصل مقصد بہن کو حصہ دینا ہے،خواہ روپیہ کے شکل میں ہو یا زمین
اگر وہ زمین لینے سے انکار کر رہی ہے تو اس کے حصے کی زمین کی قیمت لگا کر پیسہ دے دیا جائے،
اور زمین کی قیمت موجودہ وقت کی قیمت لگائی جائے گی،
دوسری بات حق وراثت ایسا حق ہے بہن کے معاف کرنے سے ساقط نہیں ہوتا،ہر حالت میں اس کا حق دینا ضروری ہے،لینے کے بعد اسے اختیار ہوگا جسے چاہے دے یا خود رکھ لے،
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📗والحجة على ماقلنا📗
لو قال ترکت حقي من المیراث أو برئت منہا ومن حصتي لا یصح وہو علی حقہ لأن الإرث جبري لا یصح ترکہ․
(تکملہ رد المحتار)کتاب الدعوی باب دعوة النسب/ج/١٢/ص/١١٦/م/ زکریا دیوبند
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌿والله أعلم بالصواب🌿
بندہ حقیر شمس تبریز قاسمی والمظاہری
رابطہ:7983145589
0 تبصرے